ہر بیماری سے شفا کیلئے نبی کریم ﷺ کا ایسا نسخہ جو آپ گھر میں ہی استعمال کر سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کے گائےکا دودھ استعمال کیا کرو ، کیونکہ یہ ہر قسم کے پودوں کع چرتی ہے اس لئے اس کے دودھ میں ہر بیماری کی سے شفا ہے (مستدرک :8224.عن ابن مسعود)

اپنا تبصرہ بھیجیں