معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی اداکارہ سری دیوی سے شادی کرلی

ممبئی (آئی این پی)پاکستانی ایکٹر عدنان صدیقی نے بالی ووڈ کی بہترین فلم ’ناگن ‘کی کامیاب اداکارہ سری دیوی سے شادی کرلی۔ارے بھئی حیران نہ ہوں یہ شادی انڈین فلم ’’مام ‘‘کے لئے کروائی گئی جس میں عدنان صدیقی بالی ووڈ ایکٹر سری دیوی کے شوہر جبکہ پاکستانی اداکارہ سجل علی عدنان اور سری دیوی کی بیٹی کا کردار نبھائیں گی۔فلم ’یلغار‘ میں جاندار پرفارمنس سے شائقین کے دل جیتنے والے عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی انڈین فلم’مام‘سری دیوی کے ہمراہ 7جولائی کو ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی جو بھارت سمیت دنیا بھر کے ممالک

میں دکھائی جائے گی۔ مزید شوبز سے اداکارہ میرا اگلے ماہ پیا دیس سدھار جائیں گی‘شوبز کو خیر باد کہنے کا عندیہ دیدیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں