عائشہ گلالئی ،عمران خان پر ڈرامہ’’جھگڑا پیاردا‘‘ منظر عام پر،اداکاروں کے نام سامنے آگئے، حیرت انگیز انکشافات

لاہور (آئی این پی)تحریک انصاف کی باغی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کے چرچے شوبز انڈسٹری میں بھی ہونے لگے ‘مصنف و ہدایتکار اجمل ملک نے سیاسی صورتحال پر ’’جھگڑا پیاردا‘‘ کے نام سے سٹیج ڈرامہ بنا ڈالا۔ شالیمار تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامے میں اس کو موضوع بنایا گیا ہے ڈرامے میں فنکاروں نے مزاحیہ انداز میں سیاست دانوں پر طنز کے نشتر چلائےگئے اور ان کی توجہ عوامی مسائل کے حل کی طرف دلائی ہے ، ماہ نور، عائشہ گلالئی کا کردار نبھارہی ہیں۔انہوں نے کہا مجھے عائشہ گلالئی کے

کردار میں پسند کیا جا رہا ہے ڈرامے میں سرفرازوکی (عمران خان) ، شاہد خان (نواز شریف) ، وسیم پنوں (شہباز شریف) حامد رنگیلا (شاہ محمود قریشی) اور آفرین پری اینکر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ آفرین پری نے کہا کہ ڈرامے میں میرا منفرد کردار ہ

اپنا تبصرہ بھیجیں